اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوفراس اسلمی رضی اللہ عنہ

ابوفراس اسلمی،ان کا نام ربیعہ بن کعب تھا،اوران سے محمد بن عمروبن عطااورابوعمران الجوبنی نے روایت کیاسماعیل بن عیاش نے عبدالعزیز بن عبیداللہ سے،انہوں نے محمد بن عمرو بن عطاسے،انہوں نے ابوفراس اسلمی سے روایت کی،کہ ایک نوجوان ہر وقت حضورکی خدمت میں حاضررہتا،آپ نے ایک دن اس سے فرم ۔۔۔۔
محفوظ کریں