اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالضیّاع رضی اللہ عنہ

ابوالضیّاع،ایک روایت میں ان کا نام نعمان ہے،اورایک دوسری روایت میں عمیر بن ثابت نعمان بن امیہ بن امراء القیس (البرک)بن ثعلبہ بن عمروبن عوف بن مالک بن اوس ہے،اسی طرح ایک اورروایت کے مطابق نعمان بن ثابت بن امراء القیس ہے،وہ اپنی کنیت سے مشہورہیں،غزوات بدر،احد،خندق اور حدیبیہ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں