اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوارطاۃ احمسی رضی اللہ عنہ

ابوارطاۃ احمسی،یہ جریر کا پیغام حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لائے تھے،امام بخاری نے باب المغازی میں ان کا ذکر کیا ہے،ان کا نام حصین بن معاویہ حسین لکھاہے۔ یحییٰ اور ابویاسر نے باسنادہما مسلم سے،انہوں نے ابوعمر سے،انہوں نے مروان سے،انہوں نے اسما ۔۔۔۔
محفوظ کریں