اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوعقیل رضی اللہ عنہ

ابوعقیل رضی اللہ عنہ صاحب الصاع،جن پر منافقوں نے طنزکیاتھا،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،بقول قتادہ ان کانام جیحاب تھا،ابنِ اسحاق نے ابوعقیل صاحب الصاع لکھاہے،جو بنوانیف اراشی سے بنوعمروبن عوف کے حلیف تھے،خالد بن یسار نے ابن ابوعقیل سے،انہوں نے اپنے والد سے روایت کی،کہ وہ ایک ۔۔۔۔
محفوظ کریں