اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوعقیل الملیلی یا جعدی رضی اللہ عنہ

ابوعقیل الملیلی یا جعدی رضی اللہ عنہ:ابوموسیٰ نے اذناً حسن بن احمدسے،انہوں نے ابوالقاسم بن ابوبکربن ابوعلی سے،انہوں نے ابوالحسین بن عبداللہ الترابی سے،انہوں نے ابوعمروبن حکیم سے، انہوں نے ابوجعفر محمدبن ہشام بن بجزی سے،انہوں نے احمد بن مالک بن میمون سے،انہوں نے عبدالملک بن قریب ۔۔۔۔
محفوظ کریں