اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوعقیل رضی اللہ عنہ

ابوعقیل ان کا نام عبدالرحمٰن بن عبداللہ البلوی،انصاری اوسی تھا،یہ لوگ بنو ججبا بن ثعلبہ بن عمرو بن عوف کے حلیف تھے،جاہلیت میں ان کا نام عبدالعزی تھا،جسے بدل کر حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمٰن کردیا،طبری لکھتے ہیں کہ ابوعقیل ،عبیلہ قسمیل بن فراربن بلی کی اولادسے تھے،امین اس ۔۔۔۔
محفوظ کریں