اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوعلقمہ بن اعودالسلمی رضی اللہ عنہ

ابوعلقمہ بن اعودالسلمی،حافظ بن عبدالجلیل بن محمد نے ان کا ذکرکیاہے،ابوجعفر نے باسنادہ یونس سے،انہوں نے ابنِ اسحاق سے،انہوں نے محمد بن طلحہ بن یزید بن رکانہ سے،انہوں نے عکرمہ سے،انہوں نے ابن عباس سے روایت کی کہ رسول کریم علی الصلوٰ ۃ والتسلیم کو کبھی ہماری شراب کا علم نہ ہوسکا،مگرآخر میں جب ہم غزوہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں