اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوعبداللہ رضی اللہ عنہ

ابوعبداللہ،انہیں صحبت ملی،ان سے ابومصبح المقراعی نے روایت کی،اوزاعی نے ابن یسار سے، انہوں نے مصبح بن ابومصبح سے روایت کی،ان کے والدنے ایک صحابی ابوعبداللہ سے پوچھا(جو اپنے گھوڑے کے ساتھ ساتھ چل رہے تھے)کہ آپ گھوڑے پر سوار کیوں نہیں ہورہے،انہوں نے جواب دیا،میں نے حضورِاکرم سے س ۔۔۔۔
محفوظ کریں