اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوعبدالرحمٰن مذحجی رضی اللہ عن

ابوعبدالرحمٰن مذحجی،ان کی حدیث کو عیاض بن عبدالرحمٰن نے اپنے والد سے،انہوں نے داداسے روایت کی،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،جیساکہ پہلے ذکرہوچکاہے،ابن مندہ اورابونعیم نے ان کی تخریج کی ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں