اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوعبدالرحمٰن انصاری رضی اللہ عنہ

ابوعبدالرحمٰن انصاری رضی اللہ عنہ،ان کا نام یزید بن ثعلبہ بن خرمہ بن احرم بن عمارۃ البلوی ہے، جو بنوسالم (ازانصار) کے حلیف تھے،بدراوراحد میں شریک ہوئے ابوعمرنے مختصراً ان کا ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں