اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوذرہ حرمازی رضی اللہ عنہ

ابوذرہ حرمازی،صحابی شمارہوتے ہیں،ابوالبشر دولابی نے کتاب الاسماء والکنی میں ان کا ذکر کیا ہے،یہ ابن ماکولا اور ابوسعد السمعانی کاقول ہے اور حرمازی،حرماز بن مالک بن عمرو بن تمیم کی طرف منسوب ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں