اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوزیدغافقی رضی اللہ عنہ

ابوزیدغافقی،مصری شمارہوتے ہیں،ان سے عمرو بن شراحیل المعافری نے روایت کی،حضورِ اکرم نے فرمایا،مسواک تین درختوں سے بنائے جائیں،پیلو،زیتون اروبن،ابونعیم اور ابن مندہ نے ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں