اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوزییدبن صلت رضی اللہ عنہ

ابوزییدبن صلت،کثیربن صلت کے بھائی تھے،صلت بن زیید نے اپنے والد سے انہوں نےاپنےدادا ابوزییدسےروایت کی،کہ حضورِاکرم نے انہیں خرص کا والی مقررکیا تھا،ابومندہ اور ابونعیم نے انکا ذکرکیاہے۔ ` ۔۔۔۔
محفوظ کریں