اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوزیدالجرمی رضی اللہ عنہ

ابوزیدالجرمی،ان سے مجاہد نے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،کہ ماں باپ کا نافرمان،احسان جتانے والااور دائم الخمر کبھی بہشت میں نہیں ہوں گے،ابونعیم ،ابوعمر اور ابوموسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں