اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابویونس ظفری رضی اللہ عنہ

ابویونس ظفری رضی اللہ عنہ،ابن ابی عاصم نے الوحدان میں ان کا ذکرکیاہے،یحییٰ بن محمود بن سعد نے اذناً باسنادہ تا ابن ِابی عاصم سے،انہوں نے رحیم سے،انہوں نے ابن ابی فدیک سے،انہوں نے ادریس بن محمدبن یونس سے،انہوں نے ابومحمدظفری سے،انہوں نے دادایونس سے،انہوں نے اپنےوالدسےروایت کی،کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں