اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابویزیدنمیری رضی اللہ عنہ

ابویزیدنمیررضی اللہ عنہ،انہیں حضورکی صحبت حاصل ہوئی،ان سے ایوب سختیانی نے روایت کی،کہ انہوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جب اپنی قوم کی امامت (سرداری) سنبھالی،اس وقت ان کی عمر سڑسٹھ برس تھی،ابوعمرنے ان کاذکرکیاہے۔ ابن اثیرکاخیال ہے،کہ ابویزید ۔۔۔۔
محفوظ کریں