اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابویسر رضی اللہ عنہ

ابویسررضی اللہ عنہ،کعب بن عمروبن مالک بن عمروبن عبادبن عمرو بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری سلمی، ان کی والدہ نسبیہ دخترازہربن مری بنوسلمہ سے تھی،بیعت عقبہ اور غزوہ بدرمیں شریک تھے،بڑےمرفہ الحال اورتونگرآدمی تھے،غزوہ بدر میں حضرت عباس کو انہوں نے ہی گرفتارکیاتھا۔ ابوجعفرنے باسنادہ یونس سے،ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں