اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوودیعہ رضی اللہ عنہ

ابوودیعہ،جعفرمستغفری اورارغیانی نے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے،جعفرنے ان کا نام خذام بن خالد لکھا ہےجوخنساء کے والد تھےیاکوئی اورابومعشرنے سعیدالمقبری سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے ابوودیعہ سے روایت کی،حضورِاکرم نے فرمایا،جوشخص جمعہ کے دن اس طرح غسل کرے،جیسے جنابت سے کیاجاتا ۔۔۔۔
محفوظ کریں