اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوواثلہ ہذلی رضی اللہ عنہ

ابوواثلہ ہذلی،عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے باسنادہ عبداللہ بن احمدسے،انہوں نے اپنے والدسے،انہوں نے یعقوب سے،انہوں نے اپنے والدسے،انہوں نے ابن اسحاق سے،انہوں نے ابان بن صالح سے،انہوں نے شہربن جوشب اشعری سے،انہوں نے رابہ نامی ایک شخص سے جوان کے قبیلے کاتھااورجواپنے باپ کے مرنے کے بع ۔۔۔۔
محفوظ کریں