اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوعمروالنخعی رضی اللہ عنہ

ابوعمروالنخعی،یہ ان لوگوں میں سے ہیں،جو حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں وفد کے ساتھ حاضرہوئے،ابن قتیبہ نے انہیں غریب الحدیث میں ذکرکیاہے،اوران سے ای خواب بیان کیا ہے ،جس کی تعبیر انہیں بتائی گئی تھی،غسانی نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں