اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوعمروالانصاری رضی اللہ عنہ

ابوعمروالانصاری،حمانی نے ابواسحاق حمیسی سے،انہوں نے ثابت بن انس سے روایت کی کہ حضورِ اکرم نے غزوۂ احد پر صحابہ سے مخاطب ہو کر فرمایا،کل صبح اس جنت میں داخل ہوجاؤ،جس کی وسعت زمین و آسمان سے زیادہ ہے،اس پر ایک آدمی نے اپنے بھائی کو آوازدیا،اے ابوعمرو،احد سے پہلے جنت اور رب کع ۔۔۔۔
محفوظ کریں