منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

ابوعمرہ انصاری رضی اللہ عنہ

ابوعمرہ انصاری،حضورِاکرم کے حین حیات ہی میں فوت ہوگئے تھے،قتیبہ بن سعدنے دراوردی سے، انہوں نے ابوطوالہ بن عبدالرحمٰن بن معمرسے،انہوں نے ایوب بن بشیرسے روایت کی کہ ہم میں ایک شخص جس کانام ابوعمرہ تھا،بیمارہوگیا،حضورِاکرم تشریف لائے،توآپ نے اس کا نام لے کرآوازدی،خواتین نے اسے ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں