بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

ابوعمرہ انصاری رضی اللہ عنہ

ابوعمرہ انصاری،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،ایک روایت میں بشیراورایک میں ثعلبہ بن عمرو بن محصن بن عمروبن عتیک بن عمروبن مبذول تھا،اورمبذول کا نام عامر بن مالک بن نجارانصاری خزرجی تھا،بشیراورثعلبہ کے تراجم میں ہم ان کا ذکرکرآئے ہین،ابن کلبی نے ان کا نام ثعلبہ لکھاہے اورابن ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں