اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوامیمہ الجثمی رضی اللہ عنہ

ابوامیمہ الجثمی،بعض لوگوں نے ان کا ذکر کیا ہے،اور روزے کے بارے میں ان سے ایک حدیث بھی بیان کی ہے،جسے لیث بن سعد نے معاویہ بن صالح سے،انہوں نے عصام بن یحییٰ سے قشیری کی حدیث کی طرح مرفوعاً روایت کیا ہے،(کہ اللہ تعالیٰ نے مسافروں سے نمازکاایک حصہ معاف کردیا ہے)ان سے مروی حدیث بھی ۔۔۔۔
محفوظ کریں