اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوعبیدہ بن عمرو رضی اللہ عنہ

ابوعبیدہ بن عمروبن محصن بن عتیک بن عمروبن مبذول بن عمرو،بن غنم بن مالک بن نجار،بئر معونہ کے حادثے میں شہید ہوئے،ابوعمرنے مختصراً ان کا ذکرکیاہے۔
محفوظ کریں