اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوسُلمی رضی اللہ عنہ

ابوسُلمی،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزادکردہ غلام تھے،ابوعمرکہتے ہیں،میں نہیں کہہ سکتا، کہ یہ اول الذکر حضورِاکرم کے چرواہے ہیں یاکوئی اور،ابوعمر نے مختصراً ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں