ابوسفیان مدلوک،وہ اپنے آزادکردہ غلام کے ساتھ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ہر دومسلمان ہوگئے،پھر آپ نے برکت کے لئے ان کے
سرپرہاتھ پھیرا،چنانچہ عمر بھران کے وہ بال سیاہ رہے اورباقی سفیدہوگئے تھے،ابوعمرنے ذکرکیا ہے۔
۔۔۔۔
