جمعرات , 25 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 11 June,2026

ابوشریح رضی اللہ عنہ

ابوشریح،انہوں نےحضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے، اعتی الناس علی اللہ عزوجل ، حدیث روایت کی،جعفرانہیں برذعی کہتے ہیں،بعض لوگ خزاعی اوربعض کچھ اور،ابوموسیٰ نے ان کاذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں