ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوشریح انصاری رضی اللہ عنہ

ابوشریح انصاری،انہیں صحبت نصیب ہوئی،ان کا ذکر صحابہ میں ہواہے،ابوعمرکہتے ہیں کہ میں ان کی کنیت کے بغیر ان کے متعلق کچھ نہیں جانتا،ابوعمرنے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں