ابوشراک قرشی فہری،بدر میں موجودتھے،اوراس وقت ان کی عمر۳۲برس تھی اورہجرت کے ۳۶ویں سال میں وفات پائی،بروایتے ان کانام عمروبن ابوعمرتھا،یہ واقدی کا قول
ہے، ابن مندہ اور ابونعیم نے ذکرکیا ہے۔
۔۔۔۔