ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوشجرہ رضی اللہ عنہ

ابوشجرہ،جعفرنے ان کا ذکرکیا ہے،لیکن انہیں معلوم نہیں،کہ انہیں صحبت نصیب ہوئی یا نہ،ابنِ ابوخیثمہ نے انہیں صحابہ میں شمارکیا ہے،بعض اورلوگوں نے بھی ان کا ذکرکیاہے،قتیبہ بن سعید نے لیث بن سعد سے،انہوں نے معاویہ بن صالح سے،انہوں نے ابوالزاہریہ سے،انہوں نے ابوالشجرہ سے روایت کی،حضو ۔۔۔۔
محفوظ کریں