ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسلالہ اسلمی یاابوسلالہ سلمی رضی اللہ عنہ

ابوسلالہ اسلمی یا ابوسلالہ سلمی یاابوسلام سلمی،اکثر نے ان کاشمار صحابہ میں کیا،عاصم بن عبداللہ نے عبداللہ بن عبیداللہ سے،انہوں نے ابوسلالہ اسلمی سےروایت کی کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،جلدی ہی تم میں ایسے زعماپیداہوں گےکہ تمہارارزق ان کے قبضے میں ہوگا،وہ تم سے باتی ۔۔۔۔
محفوظ کریں