جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابو سہل زجاجی

                ابو سہل زجاجی: بڑے فقیہ اور عالم جید تھے،کبھی ابو سہل غزالی،کبھی ابو سہل فرضی اور اکثر ابو سہل زجاجی کے نام سے پکارے جاتے تھے۔زجاج آپ کو اس لیے کہتے تھے کہ آپ شیشہ گری کا کام کرتے تھے۔علم آپنےکرخی تلمیذ ابی سعید بروعی سے پڑھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں