ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسعیدشامی رضی اللہ عنہ

ابوسعیدشامی ہیں،انہیں صحبت نصیب ہوئی،ان سے حارث بن یمجد الاشعری نے شامیوں کے بارے میں ان کی حدیث روایت کی،حکیم ابوالحسن علی بن احمد بن علی بن ہبل نے ابوالقاسم بن سمرقندی سے،انہوں نے عبدالعزیز بن احمد الکنانی سے،انہوں نے ابومحمد عبدالرحمٰن بن عثمان بن ابونصر اور تمام محمدالرازی ۔۔۔۔
محفوظ کریں