ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسعیداسکندری رضی اللہ عنہ

ابوسعیداسکندری،یحییٰ بن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے،دارقطنی انہیں صحابی نہیں گردانتے،لیکن ابونعیم انہیں ان لوگوں میں شمار کرتے ہیں،جنہوں نے صحابہ سے سحری کے بارے میں حدیث بیان کی،داؤد بن مجرنے بحربن کثیرالسقاءسے انہوں نے عمران القصیرسے،انہوں نے ابوسعیداسکندری سے روایت کی،حضورِاکرم ۔۔۔۔
محفوظ کریں