ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسعیدمولی ابواسید رضی اللہ عنہ

ابوسعیدمولی ابواسید،ان سے ابونصرہ نے حضرت عثمان کی شہادت کا واقعہ بالتفصیل بیان کیا،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں