ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوثابت بن عبدعمرو رضی اللہ عنہ

ابوثابت بن عمرو بن قیظی بن عمرو بن زید بن حشم بن حارثہ انصاری حارثی،احد میں حضورِ اکرم کے ساتھ موجود تھے،ابوعمر نے ان کا ذکرکیا ہے،اورلکھا ہے کہ لوگ انہیں عدی بن ثابت کا دادا شمار کرتے ہیں،مگریہ امر مشکوک ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں