ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسالم الحنفی رضی اللہ عنہ

ابوسالم الحنفی،عبداللہ بن بدر کے داداتھے،ان کی حدیث عبداللہ بن بدرنےام سالم سے،انہوں نے ام سالم سے روایت کی،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں