ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسعدساعدی رضی اللہ عنہ

ابوسعدساعدی،ابوحفص شاہین نے ان کا ذکر کیا ہے،اوزاعی نے یحییٰ بن کثیرسے،انہوں نے قرہ بن ابوقرہ سے روایت کی کہ ابوسعد نے ایک شخص کوعصرکے بعد نمازپڑھتے دیکھا،انہوں نے کہا، دیکھوبعدازعصرنمازنہ پڑھو،کیونکہ حضورِاکرم نے اس سے منع کیا ہے،ابوموسیٰ نے ان کاذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں