ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسعدبن وہب القرظی رضی اللہ عنہ

ابوسعدبن وہب القرظی،یہ بنوقریظہ سے تھےاورانہیں نضیری بھی کہاجاتاہے،یہ یوم قریظہ کے موقعہ پر حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے خدمت میں حاضرہوکرمسلمان ہوگئے تھے،محمد بن سعد نے اس روایت کو واقدی سے نقل کیا ہے،علاوہ ازیں واقدی نے بکر بن عبداللہ نضیری سے، انہوں نے حسین بن نضر ۔۔۔۔
محفوظ کریں