ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسعدانصاری رضی اللہ عنہ

ابوسعد انصاری،ان کا نام ابن ابووہب یا ابن وہب تھا،ان سے یحییٰ بن ابوخالدنے ابن ابوسعد انصاری سے،انہوں نے اپنے والدسے بیان کیا،رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،ندامت توبہ ہےاورگناہوں سے توبہ اس طرح ہے،گویا اس نے گناہ کیاہی نہیں۔ ابوعمر نے ان کا نام ابو ۔۔۔۔
محفوظ کریں