ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسعاد رضی اللہ عنہ

ابوسعاد،حمص میں مقیم ہوگئے تھے،جریربن عثمان نے ابوعوف سے روایت کی،کہ ابوالدردا ابوسعاد کے پاس سے گزرے،وہ کہہ رہے تھے،سبحان اللہ!نہ توہم کچھ بیچتے ہیں اور نہ کچھ خریدتے ہیں،ابوالدرداءنے کہا جو شخص دنیا میں احمق ہے ،وہ آخرت کو بھی ڈبوتاہے۔ ابن ِماکولاکے مطابق ابوسعاد ۔۔۔۔
محفوظ کریں