ابوسعادالجہنی،ایک روایت کے مطابق ان کا نام عقبہ بن عامر الجہنی ہے،لیکن یہ روایت مشکوک ہے،ان سے معاذ بن عبداللہ بن حبیب اور معاویہ بن بدرنے روایت
کیاوران کی کئی کنیتیں ہیں،ابوعمران کی کنیت ابوسعاد نہیں مانتے،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔
