ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

ابورزین رضی اللہ عنہ

ابورزین،غیرمنسوب ہیں،اہلِ صفہ میں شامل ہیں،ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن بن عوف نے اپنے والد سے روایت کی کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اصحاب صفہ میں سے ابورزین سے فرمایا،اے ابورزین جب تو تنہا،توزبان سے اللہ کا ذکرکئے جا،کیونکہ جب تک تو اللہ کا ذکر کرتا رہے گا،اسے تیری نمازکہاجائے ۔۔۔۔
محفوظ کریں