ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابورزین رضی اللہ عنہ

ابورزین،عبداللہ بن ابورزین کے والدتھے،اورا ن سے ان کے بیٹے کے بغیر اور کسی کے روایت نہیں کی،دونوں غیرمعروف ہیں،اورشکار کے بارے میں ان کی حدیث پوشیدہ ہےابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں