ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوروح الکلاعی رضی اللہ عنہ

ابوروح الکلاعی،ابن قانع نے ان کا ذکر کیا ہے،عبدالوہاب بن ابی حبہ نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے، انہوں نے اپنے والد سے ،انہوں نے اسحاق بن یوسف سے،انہوں نے شریک سے،انہوں نے عبدالمک بن عمیر سے،انہوں نے ابوروح الکلاعی سے روایت کی،ہمیں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازپڑھائی،اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں