ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابورائطہ رضی اللہ عنہ

ابورائطہ،ان کا نام عبداللہ بن کرامتہ المذحجی تھا،انہیں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی،شعبی نے ان سے روایت کی،کہ وہ حضورِاکرم کی مجلس میں بیٹھےہوئےتھے،پھرانہوں نے حدیث بیان کی،ابنِ مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں