ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابورافع صائع رضی اللہ عنہ

ابورافع صائع،ان کا نا م نفیع تھا،ابورافع(اول الذکر)کہتے ہیں،نہ تو مجھے ان کی اولاد کا علم ہے اور ان کا نسب کا،مشہورتابعی عالم ہیں،انہوں نے زمانۂ جاہلیت پایا،ان سے ثابت البنانی اور حلاس بن عمروالہجری نے روایت کی،بصری شمار ہوتے ہیں،انہوں نے زیادہ تر احادیث حضرت عمر اور ابوہریرہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں