ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابونبقہ بن علقمہ رضی اللہ عنہ

ابونبقہ بن علقمہ رضی اللہ عنہ ابونبقہ بن علقمہ بن عبدالمطلب،بقول ابوعمربعض نے انہیں صحابی لکھاہے،ہمارے یہاں وہ غیرمعلوم ہے،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہےاورلکھاہےکہ حضورِاکرم نے ان کے لئے خیبر کے خراج سے پچاس وسق غلہ مقرر فرمایاتھا،یہ ابنِ اسحاق سے مروی ہے،ابوالولید بن ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں