ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابومسلم مرادی رضی اللہ عنہ

ابومسلم مرادی،انہیں صحبت نصیب ہوئی،عمروبن عاص کے محکمہ پولیس میں تھے،بقول ابوسعیدبن یونس ،ان سےعمروبن یزیدخولانی نےجوثابت کے بھائی تھے روایت کی،عیاش بن عباس نےعمرو بن یزید خولانی سے،انہوں نے ابومسلم سےجوحضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں،روایت کی، کہ ایک شخص نے حضورِاکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں